: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ادیس ابابا،16مارچ(ایجنسی) مشرقی افریقی ملک ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں بڑے پیمانہ پر تودے گرنے کی وجہ سے ملبےمیں دبے لوگوں کو نکالنے کے لئے بچاؤ عملہ آج مسلسل پانچویں دن تلاشی مہم جاری رکھے ہوئے ہے اور اس واقعہ میں مرنے والوں کی تعداد 115 ہو گئی ہے۔
font-size: 18px; text-align: start;">ہلاک ہونے والے لوگوں کی یاد میں تین دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ تلاشی مہم میں حصہ لینے والے امدادی ملازمین اور مقامی شہریوں نے کہا کہ جمعرات کی صبح دو لاشیں نکالی گئیں۔